اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق صہیونی ٹی وی کے سیاسی تجزیہ کار ’’ ایہود یعری‘‘ نے شام کے موجودہ حالات اور القصیر کی آزادی کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: اوباما اور مغرب کو شام میں ایران کی کامیابی کے سامنے جھک جانا چاہیے۔انہوں اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ شام کی جنگ میں کئی ممالک شریک ہیں کہا: موجودہ صورتحال میں اس جنگ کے اندر ایران اور روس کو کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ایران کی کامیابی حزب اللہ کے ذریعے اور روس کی کامیابی ایس ۳۰۰ میزائیل کے ذریعے کہی جا سکتی ہے۔یعری نے کہا: اس جنگ میں ایران کی کامیابی امریکہ اور اسرائیل کے لیے ایک اسٹریٹجک فاجعہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
4 جون 2013 - 19:30
News ID: 426612
صہیونی ٹی وی کے سیاسی تجزیہ کار ’’ ایہود یعری‘‘ نے شام کے موجودہ حالات اور القصیر کی آزادی کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: اوباما اور مغرب کو شام میں ایران کی کامیابی کے سامنے جھک جانا چاہیے۔